06:18 pm
ملک بھر میں کہا ں بارش ہوگی ؟ کہاں تیز ہوائیں چلے گی ؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم  رہے گا ۔ تاہم شام  کے دوران آندھی،تیزہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ  بارش کی توقع ہے۔پنجاب صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک  رہے گا۔تاہم خطۂ پوٹھوہار،گوجرانوالہ،سیالکوٹ، فیصل آباد،گجرات،منڈی بہاؤالدین، لاہور، میانوالی  ،سرگودھا،بھکراورلیہ کے اضلاع میں آندھی گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ بارش کا امکان ہے۔اس دوران ڈی جی خان، ملتان اوربہاولپور میں بعد دوپہر گرد آلود ہوائیں چلنے کی بھی توقع
ہے۔خیبرپختونخوا صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم  دیر، سوات،کوہستان، چترال ،مانسہرہ،   ایبٹ آباد، کرم ، کو ہاٹ، پشاور،بنوں اوروزیر ستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔سندھ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک  رہے گا-  بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ کشمیر  اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے   آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 46 ،سبی،جیکب آباد اوردادو میں 43ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری