08:57 pm
جہانگیر ترین گروپ ہمارے ساتھ دل سے نہیں لڑ رہے ۔ شیخ رشید 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں آ رمی چیف سے ملنے والوں میں شامل نہیں تھا ، وزرا کا اس طرح ملاقات کرنا مناسب نہیں تھا۔ عمران خان کسی وقت بھی سخت فیصلہ کرسکتا ہے۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رشیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر
ترین بجٹ میں ساتھ ہوں گے اور ہمیں ووٹ بھی دیں گے ۔جہانگیر ترین کے ساتھ سارے ممبران عمران خان کی وجہ سے ہیں۔ تحریک انصاف میں گروہ بندیاں ٹھیک ہوجائیں گی ۔جہانگیر ترین گروپ کا بھی دل سے ہم سے لڑنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ آئے ہیں عمران خان کے ساتھ ہی جائیں گے۔ رنگ روڈ اسکینڈل پر کابینہ کے اجلاس میں بات ہوئی عمران خان نے غلام سرور کو کہا جب نام نہیں تھا تو پریس کانفرنس کیوں کی ۔انہوں نے کہا کہ زلفی بخاری مجھ سے ملتا تو ان سے کہتا کہ جب نام نہیں ہے تو استعفیٰ کیوں دیا ۔ذلفی بخاری کا استعفیٰ دینا چھوٹی بات نہیں ہے ۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری