09:28 pm
اسلام آباد ٹریفک پولیس میں ترقی پانے والے 17افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

اسلام آباد ٹریفک پولیس میں ترقی پانے والے 17افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

09:28 pm

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹرز میں ترقی پانے والے 17افسران کے اعزاز میں پر وقارتقریب ، ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید، ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک،اے ایس پی ٹریفک عائشہ گُل اور ڈائریکٹر آئی ٹی پی ایف ایم ریڈیو 92.4 عائشہ جمیل نے ترقی پانے والے افسران کو بیجزلگائے اور مبارکباد ی، افسران اپنی ڈیوٹی کو احسن طریقے
سے انجام دیں اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے شہریوں سے حسن سلوک سے پیش آئیں،تمام افسران میرے لئے قابل فخر ہیں جو سردی گرمی میں اپنے خاندانوں سے دور شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے اپنی خوشیاں قربان کرتے ہیں، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹرز میں آئی ٹی پی کے ترقی پانے والے 17افسران کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی تقریب میں ایس ایس پی ٹریفک ، ایس پی ٹریفک ، اے ایس پی ٹریفک اور ڈائریکٹر آئی ٹی پی ایف ایم ریڈیو 92.4سمیت سینیئر افسران نے شرکت کی ،تقریب کے مہمان خصوصی ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید ،ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک،اے ایس پی ٹریفک عائشہ گُل اور ڈائریکٹر آئی ٹی پی ایف ایم ریڈیو 92.4 عائشہ جمیل نے آئی ٹی پی کے ترقی پانے والے افسران کو بیجز لگائے اور مبارکباد دی، ترقی پانے والے افسران میںفیاض،عادل،مشتاق ،محمدعارف،ضیاء اللہ،غفار،زکاء اللہ،احسان،انوارالحق،مدثر عباس،حفیظ،عارف عباسی،عبدالرشید،شیر افضل،زمان ،اعجاز شامل ، اس موقع پر ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید نے آئی ٹی پی کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا افسران اپنی ڈیوٹی کو احسن طریقے سے انجام دیں اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے لوگوں سے حسن سلوک سے پیش آئیں ،تمام افسران میرے لئے قابل فخر ہیں جو سردی گرمی میں اپنے خاندانوں سے دور شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے اپنی خوشیاں قربان کرتے ہیں،انہوںنے مزید کہا کہ آپکے کندھوں پر ذمہ داریاں مزید بڑھ گئی ہیں اور میں اامید کرتا ہوں کہ اپنی ذمہ داریاں ایمانداری ،جانفشانی سے انجام دینگے جس سے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی عزت ووقار اور نیک نامی میں مزید اضافہ ہو گا،ترقی پانے والے افسران ترقی پانے پر خوش نظر آئے اس موقع پر ایس پی ٹریفک محمد سرفرازورک نے بھی افسران سے خطاب کیا اور ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دی۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی