09:32 pm
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی ، راولپنڈی میں مضر صحت گوشت کی بڑی سپلائی ناکام بنادی

 راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن، راولپنڈی میں مضر صحت گوشت کی بڑی سپلائی ناکام بنادی علی الصبح مرغی منڈی باغ سرداراں میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کا مشترکہ گرینڈ آپریشن کیا گیا4030 کلو بیمار اور کم وزن مرغیوں کے گوشت کو موقع پر تلف کیاگیا مضر صحت گوشت کو ہوٹلوں اور ہول سیلرز اینڈ ڈسٹی بیوٹرز شاپس پر سپلائی کیا جا رہا تھا  ڈی جی رفاقت علی نسوآنہ  کے مطابق 
مرغی منڈی باغ سرداراں میں آپریشن کئی گھنٹوں تک جاری رہامضر صحت گوشت سپلائی کرنیوالی 7 گاڑیوں کو بھاری جرمانے  عائد کیے گئے ہیں رفاقت علی نسوآنہ کے مطابق معمولی نقائص پر 12 چکن سپلائرز کو وارننگ نوٹسز جاری کیے گئے ہیں شہری پہلے سے ذبح شدہ مرغی کا گوشت خریدنے کے بجائے تازہ گوشت کو ترجیح دیں صحت دشمن عناصر کیخلاف صوبہ بھر میں بلا امتیاز کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر