09:34 pm
  قد ر تی آفات پر کسی کو قا بو حاصل نہیں تاہم قبل از وقت اقدامات سے تباہ کاریوںمیں کمی ہوسکتی ہے، کمشنر راولپنڈی

قد ر تی آفات پر کسی کو قا بو حاصل نہیں تاہم قبل از وقت اقدامات سے تباہ کاریوںمیں کمی ہوسکتی ہے، کمشنر راولپنڈی

09:34 pm

راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار)کمشنر راولپنڈی نے کہا کہ قد ر تی آفات پر کسی کو قا بو حاصل نہیں تاہم قبل از و قت اقدامات کے تحت ان کی تباہ کار یوں میں کسی حدتک کمی لائی سکتی ہے۔ انہوں نے ہدا یت کی کہ کام کو مو ثر بنا نے کے لئے ضروری ہے کہ اس صحیح جگہ پر سر انجام دیا جائے جہاں وا قعی اسکی ضرورت ہو۔اس لئے سیلاب کی روک تھام کے لئے کی جانے والی تمام سر گرمیاں محض خانہ پری نہ ہوں
بلکہ وہاں کی جائیں جہاں ان کا کرنا نا گزیر ہو۔کمشنر راولپنڈی نے ایم ڈی واسا کو ہدایت کی کہ بر و قت انتظامات کو یقینی بنا تے ہو ئے را ولپنڈی کے 11 نالے جو نا لہ لئی میں گر تے ہیں جس کے با عث وہاں سیلاب کا زیادہ خطرہ ر ہتا ہے، ان نالوں کی صفائی کا عمل یقینی بنا یا جائے تا کہ پا نی کے بہاؤ میں کو ئی روکا وٹ نہ آ ئے۔اسکے علاوہ شہر بھر میں سیورج سسٹم کو بہتر کر نے کے لئے نا لیوں کی صفائی بھی کی جائے تا کہ بارش ز یا دہ ہو نے کی صورت میں سیور ج سسٹم فعال ہو اور پا نی کی منا سب نکا سی کا نظا م چلتا رہے۔  انہوں نے راولپنڈی و یسٹ منیجمنٹ کمپنی کو تنبیہ کی کہ شہر بھر میں خصو صی طور پر نالوں میں موجود گند گی کے ڈ ھیر کو فو ری صا ف کروایا جائے نیز میونسپل کا ر پو ریشن مختلف نالوں کے کناروں پر موجود تجاوزات کو کلیئر ر کھے۔کمشنر آ فس راولپنڈی میں منعقدہ اس اجلاس میں ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر (ریو نیو) کیپٹن(ر) قاسم اعجاز، اسسٹنٹ کمشنر (جنرل) ملیحہ خان، مینیجنگ ڈا ئر یکٹر وا سا را جہ شو کت،ڈائریکٹر ریسکیو 1122،منیجنگ ڈا ئر یکٹر را ولپنڈی و یسٹ منیجمنٹ کمپنی او یس منظور تاڑڑ، ڈائر یکٹر لوکل گو ر نمنٹ آ منہ ر فیق ود یگر متعلقہ افسران کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔کمشنر راولپنڈی نے پی ڈی ایم اے کو ہدا یت کی کہ اپنا  الرٹ سسٹم اپ ڈیٹ ر کھیں اور لو گوں کو صو ر تحال سے بر و قت آگاہ رکھا جائے۔واسا کی مشینری بھی سڑ کوں اور گلیوں کو کلئیر ر کھے تا کہ کہیں بھی پا نی جمع ہو کر معمولات ز ندگی کو متا ثر نہ کر نے پائے۔ اسکے علاوہ د یگر علاقے جہاں سیلا ب سے متا ثر ہونے کے خطرات زیادہ میں جیسا کہ رتہ امرال، کٹا ریاں،ٹیپو روڈ،ڈ ھوک نجو،گوا لمنڈی اورضیا ء الحق کا لونی کے ایریاز ان میں خصوصی تو جہ دی جائے۔اس مو قع پر ایم ڈی واسا را جہ شوکت نے نالوں کی صفائی کے حوالے سے تفصیلی پر یفنگ دی اور بتایا کہ نالہ لئی میں سب سے زیادہ خطرناک گو المنڈی کی علاقہ ہے جہاں خصوصی تو جہ دی جا رہی ہے اور تمام نا لوں کی صفا ئی کا عمل یقینی بنا یا گیا ہے تا کہ پا نی کے بہاؤ میں کو ئی روکا وٹ نہ آ ئے۔کمشنر راولپنڈی نے ہدایت کی کہ سیلاب سے بچنے کے لئے کئے جانے والے اقدامات میں تما م تر سر کا ری محکمے ر یسکیو عملہ اور واسا کے ساتھ بھر پور تعا ون کر یں خصوصا محکمہ صحت کی جا نب سے ایسی نا گہا نی صورتحال سے نمنٹے کے لئے مناسب طبی سہو لیات کی فرا ہمی کو یقینی بنانا ضر وری ہے۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر