09:40 pm
فتح جنگ، فحاشی وعریانی کے خلاف مہم کے دوران فتح جنگ پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ

فتح جنگ ( نمائندہ اوصاف ) ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایت پر فحاشی وعریانی کے خلاف مہم کے دوران فتح جنگ پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ دو خواتین سمیت چھ ملزمان گرفتار دو خواتین فرار ہونے میں کامیاب ہو گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق فتح جنگ کے محلہ چاساں والی ڈھیری میں کافی عرصہ سے فحاشی کا اڈہ چلانے کی شکایات تھیں جس پرایس ایچ او تھانہ فتح جنگ کی نگرانی میں
ایس آئی رمضان نے چھاپہ مار پارٹی تشکیل دی گئی جس میں لیڈی پولیس کے اہل کاربھی شامل تھیں پولیس نے چھاپہ کے دوران فحاشی کے اڈے سے ملزمان عارض محمود سکنہ دیوال،مبشر خان سکنہ کوٹہڑہ ،ہمایوں خان سکنہ لکی مروت قوم پٹھان،شدیع الرحمن سکنہ لکی مروت،مسماۃ (ع ) مسماۃ (ث) کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا جبکہ قحبہ خانہ چلانے والی نائکہ مسماۃ فرزانہ اور مسماۃ عاصمہ جن پر قبل ازیں بھی فحاشی کا اڈہ چلانے کے مقدمات درج ہیں فرار ہونے میں کامیاب ہو گئیں پولیس نے تمام ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر