09:43 pm
اسلام آباد پولیس ایگل سکواڈکو پنجاب ڈولفن فورس کی طرزپرٹریننگ جاری

اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر) اسلام آباد پولیس کے ایگل سکواڈ کو پنجاب کی ڈولفن فورس کی طرز پر ٹریننگ دینے کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے، ڈولفن فورس اور پولیس ٹریننگ سکول اسلام آباد کے افسران جوانوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں، ٹریننگ مکمل ہونے پر نئے سکواڈ کی لانچنگ کی جائے گی جو ضلع بھر میں پٹرولنگ کے فرائض سر انجام دینگے، ڈی آئی جی آپریشنز افضا ل احمد کو ثر۔تفصیلات کے مطابق آئی جی قاضی جمیل الرحمن
کی خصوصی ہدایت پر ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے زیر تربیت جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ڈولفن فورس کی پوری ٹیم کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنی مصروفیات سے قیمتی وقت نکالا اور تشریف لائے اور ٹریننگ سیشن کررہے۔ پولیس وہ محکمہ ہے جس کو اللہ نے اختیار دیا ہے کہ وہ برائی کو پیار سے اور زور بازو سے روک سکتے ہیں، اس کام کے لیے اللہ نے ہمیں منتخب کیا ہے، اور یہ بڑی نعمت ہے، لوگ آپ کی اس وردی کی وجہ سے عزت کرتے ہیں، کسی نعمت کا شکر ادا کرنے کا بہترین طریقہ اپنے کام کو اچھے طریقے سے سرانجام دینا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ آپ کی پرفارمنس پوری اسلام آباد پولیس کی پرفارمنس ہوگی جب اس یونٹ کا افتتاح کیا جائے گا تو سب کی نظریں آپ پر ہوں گی ہم سب ایک فیملی کی طرح ہیں، آپ کا اچھا کام پورے محکمے کی نیک نامی کا باعث ہو گا، اس کے لئے آپ کو پروفیشنل ہونا چاہئے اور سب سے اہم کہ آپ اپنے کام میں فخر محسوس کرتے ہوں آپ نے اپنے کام کو جذبے اور خوشی سے سرانجام دیتے ہوئے شہر کو سیکور کرنا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم آپ کی ویلفئیر کا مکمل خیال رکھیں گے لیکن آپ نے اس فورس میں سلیکٹ ہونے میں فخر محسوس کرتے ہوئے جو ٹریننگ دی جارہی ہے اس کو سیکھنا ہے، آپ کو جو چیزیں سکھائی جا رہی ہیں اس کو دل لگی سے سیکھنا ہے، آپ سب نوجوان ہیں، کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں اس کے لئے لازمی محنت کرنی پڑتی ہے، اس کو فٹیگ بالکل نہیں سمجھنا، بہت سے لوگ بے روز گار پھر رہے ہیں لیکن اللہ کا ہم پر کرم ہے کہ ہم سب اس محکمہ میں ہیں،آخر میں ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ میں آپ سب سے امید کرتا ہوں کہ آپ سب جوان اس کو سیکھنے کی کوشش کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم