09:49 pm
چکوال کی سیمنٹ فیکٹری کے قدرتی ماحول پر مضر اثرات

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوآسیدن شاہ کے نواحی قصبہ تترال کہون میں خوشحالی کے نام پر لگائی جانے والی سیمنٹ فیکٹری نے علاقہ کے ماحول میں تباہی مچا دی۔ سیمنٹ فیکٹری کی چمنیوں سے نکلنے والا زہر بھرا آلودہ دھواں سرسبزوشاداب فصلوں کو برباد اور زرخیز زمینوں کو بنجر کرنے میں مصروف عمل ہے۔ سر سبزو شاداب علاقہ کہون بنجر علاقہ کا منظر تو پیش کرنے ہی لگا مگر انسانوں میں بھی
مختلف قسم کی جان لیوا دمہ،ٹی بی،الرجی اور آنکھوں کے مہلک امراض تیزی سے پھیلنا شروع ہو گئے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ رات کی خاموشی میں فیکٹری کی مشینری کی زوردار دھمک اور گڑگڑاہٹ نے رات کا سکون بھی چھین لیا اور لوگ ذہنی مریض بن کے رہ گئے ہیں جس پر پولوشن اور ماحولیاتی آلودگی کے خلاف سرگرم نام نہاد این جی اوز بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ فیکٹری سے نکلنے والا خطرناک دھویں سے اب بچے، بوڑھے، نوجوان بھی متاثر ہورہے ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ ہمارے گھروں کے بورز بھی خشک ہو چکے ہیں فیکٹری میں دن رات ہیوی بورز چلنے سے زیر زمین پانی کا لیول دن بدن اتنا کم ہورہا ہے کہ ہر سال نیا بور کرانا پڑتا ہے۔ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ بھی فیکٹری مالکان کو انکے رولز کے مطابق کام کرنے کا حکم دینے میں مکمل ناکام ہے۔ علاقہ مکینوں نے چیف جسٹس آف پاکستان، وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب، محکمہ ماحولیات سمیت تمام ذمہ دار این جی اوز سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان فیکٹری مالکان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اور سرسبز و شاداب علاقہ اور رہائشیوں کو موت کے سوداگروں سے بچایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا