09:53 pm
وکٹ کے دونوں سائڈوں پر کھیل۔۔۔بےشک جہانگیر ترین گروپ میں ہوں لیکن میرالیڈر عمران خان ہے۔عون چودھری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اور ترین گروپ کے رکن عون چودھری کاکہناہے کہ جہانگیرترین سے فیملی تعلق پہلے سیاسی تعلق بعد میں ہے ،بے شک جہانگیر ترین گروپ میں ہوں لیکن میرالیڈر عمران خان ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عون چودھری نے کہاکہ جہانگیرترین خود ڈس کوالیفائی ہیں ان کے پاس دینے کیلئے کچھ نہیں ،فیصلہ کیا ہماری موثر آواز ہونی چاہئے کوئی ہماری نمائندنگی کرے ،سعید اکبرنوانی کو اسی لئے اپنا نمائندہ نامزد کیا جو آوازبنیں گے ،اسمبلی میں گروپ کی موثر آواز بننے کیلئے سعید نوانی کو نامزد کیا
۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ عمران خان صاحب اپنے مخلص لوگوں کو جانیں ،خوشامدی جیسے ہی گرم ہوا کا جھونکاآئے گا بھاگ جائیں گے ، عون چودھری کاکہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان ہاؤس کو مس گائیڈکیا جاتا ہے ،وزیراعظم کو تعصب پر مبنی راہیں دکھائی جاتی ہیں ۔ان کاکہناتھا کہ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں پی ٹی آئی میں رہیں گے لیکن اپنا حق لیں گے ،ہم لوگ جہانگیرترین کی حمایت میں متحد ہوئے ہیں،ان کاکہناتھا کہ پی ٹی آئی کیساتھ ہیں لیکن جہانگیرترین کی حمایت کرتے ہیں ،جہانگیر ترین کیساتھ ناانصافی ہو گی تو ہم اس کیخلاف کھڑے ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا