09:53 pm
 الیکٹرانک ووٹنگ مشین پی ٹی آئی حکومت کا دھاندلی اور فراڈ کا نیا طریقہ ایجاد کر رہی ہے،رہنماپیپلز پارٹی

فتح جنگ(نمائندہ اوصاف) پاکستان پیپلزپارٹی ضلع اٹک کے سیکرٹری اطلاعات ملک محمد ریاض نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پی ٹی آئی حکومت کا دھاندلی اور فراڈ کا نیا طریقہ ایجاد کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر منیر شاہ ،شیر محمد شیری،طارق محمود ،نیک محمد سکھوال گلشیر خان سکھوال اور طاہر جیالا بھی موجود تھے ضلعی سیکرٹری مالیات نے کہا کہ
حکمران ہر شعبہ میں ناکام ہو چکے ہیں روزگار دینے کے دعوے کرنے والوں نے لاکھوں لوگوں کو بے روزگار کر دیا ہے غریبوں کو ماسک نہ پہننے پر ہزاروں روپے جرمانہ کر کے ان کی کھال ادھیڑی جا رہی ہے انھوں نے کہا کہ گزشتہ تین بجٹ میں پی ٹی آئی حکومت نے ملازمین اور پنشنرز کو کوئی ریلیف نہیں دیا مہنگائی کے تناسب سے پنشنرز اور تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے تاکہ غریب آدمی بھی دو وقت کی روٹی کھا سکے وزیر اعظم عمران خان نے پوری دنیا کے سامنے پاکستان اور قوم کو بھکاری بنا کر پیش کیا ہے زکوٰۃ و صدقات مانگ کر پاکستان کی توہین کی جا رہی ہے انھوں نے کہا کہ حکومت آنے والے بجٹ میں چھوٹے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کرے ۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا