10:14 pm
سی ایس ایس میں کامیاب ہونے والی سندس کی شادی سے لے کر کامیابی تک کی ایسی کہانی جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

سی ایس ایس میں کامیاب ہونے والی سندس کی شادی سے لے کر کامیابی تک کی ایسی کہانی جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

10:14 pm

بنوں (ویب ڈیسک )تعلیم حاصل کرنے کے لئے وقت اور مقام کوئی نہیں دیکھتا، چاہے وہ کوئی عورت ہو یا مرد، خواتین کی تعلیم کے حوالے سے ہمارے معاشرے میں آج بھی کئی لوگ سوال اٹھاتے ہیں کہ ان کو گھر سنبھالنا چاہیئے اور بچوں کی تربیت پر غور کرنا چاہیئے مگر پھر بھی کچھ خواتین اپنی قابلیت کا لوہا منوانے میں کامیاب ہو جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک خاتون کی کہانی آج ہماری ویب میں آپ کو بتائی جا رہی ہے۔سندس اسحاق کا تعلق خیبرپختونخواہ
کے ضلع بنوں سے ہے، ان کی عمر 27 سال ہے۔ یہ اپنے 6 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی اور بہت قابل ہیں۔ سندس کہتی ہیں کہ: '' میرے والد ہمیشہ سے کہتے تھے کہ میری چھوٹی بیٹی کوئی بڑا کام کرے گی، مگر میں بہت چھوٹی تھی، جب والد کا انتقال ہوگیا تھا، میں نے کبھی اپنی پڑھائی کا حرج نہ کیا اور بہت محنت سے پڑھتی تھی لیکن عمر زیادہ ہونے پر گھر کے بڑوں نے لڑکا ڈھونڈھ کر میری شادی کردی۔شادی کے وقت یہ عدہ لیا گیا تھا کہ میں تعلیم جاری رکھ سکوں گی، مگر یہ ممکن نہ ہوا، اور شادی بھی کامیاب نہ رہی، کچھ ہی عرصے میں میری طلاق ہوگئی اور طلاق کے بعد میرے گھر والوں میرے بھائیوں نے میرا بہت ساتھ دیا۔ مجھے اپنے ساتھ رکھا، میری ہمت بڑھائی۔ ایک روز میرے بڑے بھائی نے مجھ سے کہا کہ کیا تم سی ایس ایس کا امتحان دینا چاہوگی، یہ سن کر میں گھبرا گئی، لیکن میرے بھائی نے اور میری دوست کے بھائی ذیشان نے مجھے بہت اچھے سے گائیڈ کیا، میں نے کتابوں سے دوستی کرلی جو میرے لئے بہت زیادہ فائدے مند رہی، میں ہر روز بابا کی بات یاد کرتی تھی کہ میری چھوٹی بیٹی بڑا کام کرے گی، اور پھر میں سی ایس ایس کا امتحان دے آئی ۔جب رزلٹ آیا تو ڈر لگ رہا تھا، بھائی نے کہا تم نے اپنا رزلٹ دیکھا، جس پر میں نے کہا کہ میں نے نہیں دیکھا، اس کے بعد جب میرے بھائئ نے رزلٹ دیکھا اور بتایا تو مجھے یقین ہی نہیں آیا کہ میں اتنے اچھے نمبروں سے پاس ہوگئی ہوں۔ میں پہلی مرتبہ اس امتحان میں انگریزی کی وجہ سے فیل ہوگئی تھی، مگر دوسری مرتبہ میں نے ہمت نہ ہاری اور اب کی مرتبہ میرے نمبر پہلے سے بھی زیادہ اچھے تھے۔ سندس اسحٰق کے مطابق :’کتابوں کی دوستی نے مجھے ماضی کے تلخ تجربات کو بھلانے میں مدد کی اور میری توجہ اور فکر ایک کامیاب مستقبل کی جانب مرکوز کروادی۔ میں منیبہ مزاری بلوچ سے بہت متاثر تھی۔ میں اکثر ان کی باتیں سُنا کرتی جو مجھے ہمیشہ کچھ کر دکھانے کا حوصلہ ملتا تھا، یوں میں نے کتابوں کا دامن تھاما اور اپنے مقصد کی جانب قدم بڑھاتی گئی۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا