10:20 pm
اسمبلی میں علیحدہ گروپ کیوں بنایا؟ جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے

لاہور(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت ہم پر دباؤ ڈال رہی ہے جس کی وجہ سے ہم نے اسمبلی میں اپنا گروپ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہیں۔ پنجاب حکومت انتقامی کارروائیاں کررہی ہے،ہمارا گروپ اسمبلی میں آواز ضرور اٹھائےگا۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ   ہم ہمیشہ عدالتوں میں پیش ہوتے
ہیں،مکمل منی ٹریل دے دی ۔تینوں ایف آئی آرز میں چینی کا ذکر نہیں ہے۔ہم سب پی ٹی آئی کا حصہ ہیں اور رہیں گے،عمران خان کے ساتھی ہیں۔ پی ٹی آئی ہماری جماعت ہے۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ علی ظفرپورےغور سے ہماری بات سن رہےہیں۔وہ اپنی رپورٹ بہت جلدوزیراعظم کو پیش کردیں گے۔خان صاحب سے انصاف کی امیدہے۔

تازہ ترین خبریں

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا