10:22 pm
سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طالبات کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم 4 لاکھ طالبات کو ماہانہ وظیفہ ملے گا، وظائف کیلئے بجٹ میں 5 ارب 80 کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ، وظائف کے حصول کیلئے طالبات کو سکولوں میں 80 فیصد حاضری برقرار رکھنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم 4 لاکھ طالبات کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، طالبات کو وظائف دینے کیلئے بجٹ میں 5 ارب 80 کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، مذکورہ بجٹ سے 4 لاکھ
مستحق طالبات کو ایک ہزار روپے ماہانہ وظیفہ ملے گا، وظائف کے حصول کیلئے 80 فیصد حاضری کی شرط رکھی گئی ہے، 80 فیصد سے کم حاضری پر ماہانہ وظیفہ روک دیا جائے گا۔ پروگرام کے تحت لاہور کی دس ہزار سے زائد طالبات وظائف سے مستفید ہوسکیں گی، وظیفہ زیور تعلیم پروگرام کے تحت طالبات میں تقسیم کیا جائے گا، وظائف سے مستفید ہونے کیلئے طالبات کے وظائف کارڈز بنائے جائیں گے، وظائف دینے کیلئے مستحق طالبات کے گھروں کا دوبارہ سے سروے کروایا جائے گا، طالبات کے ب فارم کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے پر حکومت نے موجودہ سکیم کے تحت طالبات کو وظائف کی ادائیگیاں روک دی تھیں۔دوسری جانب این سی او سی کے تحت وزرائے تعلیم کانفرنس ایک بار پھر ممبران کی مصروفیت کے باعث ملتوی کردی گئی، این سی او سی کا اجلاس 18 یا 19 مئی کو منعقد کیا جانا تھا، اب اجلاس 23 مئی سے قبل کسی بھی وقت بھی بلوائے جانے کا امکان ہے۔اجلاس میں تعلیمی ادارے 23 مئی کے بعد کھولنے یا نہ کھولنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جاناہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،