10:32 pm
بٹگرام پولیس کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔۔ کرپشن کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اہلکار کو تھانہ چانجل میں ایڈیشنل ایس ایچ او لگادیاگیا

بٹگرام ( مانیٹرنگ ڈیسک) بٹگرام پولیس کا انوکھا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے کرپشن کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اہلکار کو تھانہ چانجل میں ایڈیشنل ایس ایچ او لگادیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق بٹگرام کے تحصیل آلائی کے تھانہ بنہ میں چند ماہ قبل کرپشن کا  ایک سیکنڈل سامنے آیا تھا جسمیں ایک آفسر رشوت لے رہا تھا جس کی ویڈیو بھی  سوشل میڈٖیا سائٹس پروائرل ہوئی تھی ۔ ویڈیو کے
بعد اس وقت کے ڈی پی او طارق سہیل مروت نے اہلکار کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا مگر کاروائی تو درکنار اعزازی طور پر ان کو تھانہ چانجل میں ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات کردیا ۔ اس ضمن میں اہلسنت والجماعت صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر علامہ عطا محمد دیشانی نے کہا کہ چاہئیے تو یہ تھا کہ متعلقہ آفسر کو نشان عبرت بنایا جاتا ایسے افراد کے پی پولیس کے چہرے پہ بدنماء داغ ہے مگر افسوس کہ اسےسابق ڈی پی او کے رائٹ ہینڈ علی خان نے تھانہ چانجل میں  ایڈیشنل ایس ایچ او  لگایا اور ابھی تک وہ اس منصب پہ فائز ہے جس کی نہ صرف  مذمت کرتے ہیں بلکہ اب اس کے خلاف اب بھرپور آواز بھی اٹھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ کئی دفعہ متعلقہ حکام کو آگاہ کیا کہ اس کو کم از کم ضلع بدر کرو مگر افسوس کہ وہ ابھی تک برا جمان ہے۔ 

تازہ ترین خبریں

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا