10:47 pm
ترین گروپ کو منانے کیلئے رابطے تیز ۔۔ٹاسک  وزیراعلٰی عثمان بزدار کے سپرد 

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں جوڑ توڑ شروع ، اسمبلی میں عددی برتری برقرار رکھنے کی کوششیں ، ایوان وزیراعلیٰ کی اہم شخصیت کا صوبائی وزیرنعمان لنگڑیال سے رابطہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے جہانگیر ترین کو منانے کیلئے ترین گروپ کے وزرا سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔ایوان وزیراعلیٰ کی اہم شخصیت نے صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال سے
رابطہ کرکے اہم پیغام جہانگیر ترین گروپ کو پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے تمام تحفظات بھی دور کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔  صوبائی وزیر نے گروپ کے اراکین سے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہہ دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان وزیراعلی نے جہانگرترین گروپ کے اراکین کو الگ بنچوں پر نہ بیٹھنے کا بھی کہا۔

تازہ ترین خبریں

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا