10:50 pm
دکانیں اور دفاتر کی اوقات کار میں ایک بار پھر تبدیلی۔۔ اب کب سے کب تک کھلیں گے۔؟اعلان کر دیاگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق اب سے صوبے بھر میں کاروباری سرگرمیاں صبح 6 بجے سے شام 8 بجے تک کھلی رہیں گی۔تاہم ضرورت اشیاء ، میڈیکل اسٹور ، پیٹرول ‏پمپس ، اسپتال پابندی سے مثتثنی ہوں گے۔ بیکریاں اور دودھ کی دکانوں کو رات بارہ بجے تک ‏کھلنے کی اجازت ہوگی۔جبکہ ہفتہ و اتوار کو سیف 
ڈیز کے تحت کاروبار بند رکھے جائیں گے۔س کے علاوہ کورونا ایس اوپیز کےتحت سرکاری دفاتر اور کاروبار کیلئے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے ‏سرکاری دفاتر کے اوقات کار معمول کے مطابق کردئیےگئے، دفاتر میں ملازمین کی حاضری 20 فیصد ‏سے بڑھا کر 50 فیصد کر دی گئی ہے۔ریسٹورنٹس اور فوڈ اسٹریٹ مکمل پابندی ہو گی، انڈور اور آئوٹ ڈور ڈائننگ بھی بند رہے گی البتہ ‏ٹیک آئوے اور ہوم ڈیلیوری کی اجازت ہوگی۔ ‏واضح رہے کہ اس سے پہلے این سی او سی کے فیصلے کے تحت 6 بجے تک کاروباری و تجارتی سرگرمیاں اور ‏دکانیں بند کر دی جاتی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا