09:58 am
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فلسطین امن مشن پر نیو یارک پہنچ گئے

نیویارک(روزنامہ اوصاف) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فلسطین امن مشن پر نیو یارک پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی سفیر اسد مجید اور مندوب منیر اکرم نے وزیرخارجہ کا استقبال کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترکی، فلسطین اورتیونس کے وزرائے خارجہ بھی شاہ محمود قریشی کے ہمرا تھے۔ شاہ محمود قریشی آج فلسطین کی صورتحال پر جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔جنرل اسمبل اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ عالمی برادری کی توجہ فلسطین میں اسرائیل کی جانب سےانسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کی جانب مبذول کروائیں گے۔
 
وزیر خارجہ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ نیو یارک میں بین الاقوامی میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے اور فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے۔قبل ازیں شاہ محمود قریشی نے فلسطینی وزیرخارجہ ڈاکٹر ریاض المالکی سے ملاقات کی اور فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا یقین دلایا۔شاہ محمود قریشی نے قبل ازیں ترکی کا دورہ کیا تھا۔ انہوں نے انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب میولوت چاوش اولو سے ملاقات کی۔ بات چیت کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے فلسطین میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں پاکستان کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کی مسلسل اور بھرپور حمایت کو سراہا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا غزہ میں اسرائیلی حملوں، رمضان المبارک اوعیدالفطر کے دوران فلسطین میں پرتشدد واقعات کے تسلسل سے پوری امت مسلمہ دل گرفتہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری