10:09 am
 حکومت کومزید وقت نہیں دینا چاہتے ،ترین گروپ نے رابطہ کیا تو جواب دینگے،رانا ثنا اللہ

لاہور(روزنامہ اوصاف) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جہانگیر ترین کا گروپ ابھی نہیں بنا ، یہ بہت پہلے سے موجود تھا ، گروپ نے اگر ہم سے رابطہ کیا تو جواب ضرور دیں گے ۔نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پنجاب میں مسلم لیگ ن کی اکثریت ہے مگر اسے مانا نہیں جاتا،
 
ہم نہیں چاہتے کہ عثمان بزدار کو ہٹا کر خود پاور میں آجائیں ، جہانگیر ترین کا گروپ پی ٹی آئی کا پریشر گروپ ہے ، یہ تحریک انصاف کیلئے خطرے کا باعث ہو سکتا ہے ۔رہنما مسلم لیگ ن کا مزید کہنا تھا کہ ہم حکومت کو وقت دینے یا ان کی مدت پورے کرنے کے حق میں نہیں ۔

تازہ ترین خبریں

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،