10:18 am
پاکستان :موذی وباء سے ایک دن میں 131افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے حملے نہ تھم سکے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 131افراد موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ 4ہزار207کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 19 ہزار987تک پہنچ گئی جب کہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 لاکھ90ہزار391 ہو گئی ہے۔ملک بھرمیں ایکٹو
کیسز کی تعداد 66 ہزار282ہے اور8لاکھ 4 ہزار122افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 9 ہزار640افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 4 ہزار854، خیبرپختونخوا 3 ہزار855، اسلام آباد 740، گلگت بلتستان 107، بلوچستان میں 270 اور آزاد کشمیر میں 521 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 79 ہزار789،خیبرپختونخوا ایک لاکھ 28 ہزار33، پنجاب3لاکھ 31ہزار102 سندھ 3 لاکھ 3ہزار323، بلوچستان24ہزار223، آزاد کشمیر 18 ہزار469 اور گلگت بلتستان میں 5 ہزار452افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔دوسری جانب پاکستان میں کورونا کی ویکسینیشن جاری ہے اور 40 سال سے زیادہ عمر والے افراد کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ملک بھر میں ایڈلٹ ویکسینیشن مراکز قائم کیے جا چکے ہیں اور ویکسینیشن کا تمام تر عمل ڈیجیٹل میکنزم سے کنٹرول کیا جارہا ہے۔ویکسینیشن کے لیے پنجاب میں 189 اور سندھ میں 14 مراکز قائم کیے گئے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں 280، بلوچستان میں 44 اور اسلام آباد میں 14 ویکسینیشن سینٹر قائم کیے جا چکے ہیں۔ آزاد کشمیر میں 25 اور گلگت بلتستان میں بھی 16 مراکز کے ذریعے ویکسینیشن کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا