10:56 am
چھوٹے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

چھوٹے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

10:56 am

لاہور(روزنامہ اوصاف )وزیراعلیٰ پنجاب سردرا عثمان بزادر نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فرق دورکرنے کیلئے پائیداراقدامات کاحکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہوں میں فرق سے ملازمین کااحساس محرومی بڑھ رہاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیرصدارت تنخواہوں میں فرق ختم کرنے کیلئے خصوصی کمیٹی کااجلاس منعقد ہوا جس میںڈی آراے کمیٹی نے سفارشات اورتجاویزپیش کیں۔اجلاس میں محکموں کی غیرضروری آسامیوں کوختم کرنے پربھی غورکیا گیا۔
 
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ چھوٹے سرکاری ملازمین کے معاشی مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کریں گے، ملازمین کی ضروریات اورمسائل کااحساس ہے اس لئے ان کوان کاحق ضروردیں گے،مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ ملازمین کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا