10:59 am
  تربیلا روڈ  پر کام کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے  انجینئرز کی ٹیم سائٹ کادورہ

تربیلا غازی ( نمائندہ اوصاف ) لارنس پور تربیلا روڈ پر کام کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی PKHA اور منصوبہ کے کنسلٹنٹ نیسپاکNESPAK کے افسران اور انجینئرز کی ٹیم سائیٹ کادورہ کیا اور تعمیراتی دیکھا اور روڈ کٕ حدود میں آنیوالے بجلی کے پولز اور لاٸن جو ھٹانے کیلٸے آیٸیسکو IESCO غورغشتی اور حضرو کی ایگزیکٹو انجینئر XEN اٹک کے نمائندہ ایس ڈی اور آئیسکو سب ڈویثرن غورغشتی عصمت اللہ نے ٹیم ساٸیٹ پر بریف کیا ٹیم کی طرف سے سائیٹ کا تفصیلی جائزہ لینے
​​​​​​​ کے بعد سینئر انجینئر فاروق خان انجینئرسجاد خان نے پختون خوا ہائی ویز اتھارٹی اور کنسلٹنٹ نیسپاک کی طرف سے ریزیڈنٹ انجینئر نور رحمان اور میٹریل انجینئرعبدالرحمان نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمرایوب خان کے نمائندہ جاویداقبال خان نے بتا یا کہ وفاقی وزیر عمرایوب خان کی ہدایت پر منصوبہ پر تعمیراتی کام کو مزیر تیز تر کیا جارہا ہے اور اس سلسلے میں ساٸیٹ پر ہیوی مشیینری اور افرادی قوت میں اضافہ کیا جارھا ھے اور کام کے معیار جوسختی سے چیک کیا جارہا ہے اس 26 کلو میٹر طویل منصوبہ پر 01 ارب 80 کروڑ روپے کی لاگت آئیگی ۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا