12:34 pm
اب موجیں ہی موجیں ،سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر۔۔۔!!! بجٹ سے قبل وزیراعلیٰ نے تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری سنادی

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ملازمین کو اچھی خبر دیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنے کے لیے خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈی آر اے کمیٹی نے سفارشات اور تجاویز پیش کیں۔اجلاس میں صوبائی وزیر راجہ بشارت،میاں اسلم اقبال،ہاشم جواں بخت ،حسین جہانیاں،ایڈیشنل چیف
سیکریٹری، سیکریٹری فنانس اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ ملازمین کی ضرورت ہے۔سرکاری ملازمین کی ضروریات اور مسائل کا احساس ہے۔چھوٹے سرکاری ملازمین کے معاشی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔تنخواہوں میں عدم مساوات سے ملازمین کا احساس محرومی بڑھ رہا ہے۔انہوں نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنے کا حکم دیا۔دوسری جانب معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یکساں ترقی کے عمل کو یقینی بنانا پی ٹی آئی حکومت کا مشن ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کے دو نہیں ایک پاکستان کے ویژن کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ بجٹ میں یکساں وسائل کی تقسیم کو یقینی بنایا جائے گا۔ماضی کے ادوار میںبھاری قرضے لے کر بڑے منصوبے لگائے گئے اور شاہی خاندان پنجاب کو 1200ارب کا مقروض چھوڑ کر رخصت ہوا۔ خسارے کے منصوبے ادھورے چھوڑدیے گئے مگر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ان منصوبوں کا دفاع کررہی ہے کیونکہ ان پر عوام کا پیسہ صرف ہوا ہے۔ان خیالات کا اظہار معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے آج ڈی جی پی آرمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاکہ راولپنڈی رنگ روڈمنصوبے پر میڈیا کوٹیکنیکل بریفنگ دی جائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے