02:13 pm
جو کام کوئی بھی نہ کرسکا وہ گورنر پنجاب نے کردکھایا ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک )گورنرپنجاب کا14اضلاع میں صاف پانی کے521نئے منصوبوں کااعلان تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے صوبے کے 14اضلاع میں صاف پانی کے521نئے منصوبوں کااعلان کردیا۔پنجاب آب پاک اتھارٹی کے نئے منصوبوں پر1229ملین روپے لاگت آئے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی حکومت ہرشعبے میں عوام کے ایک ایک پیسے کاتحفظ کررہی ہے ،وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق آب پاک اتھارٹی کام کرررہی ہے۔ ملکی ترقی کوریورس گیئرلگانے والوں کوکامیاب نہیں ہو نے دیا جائے گا۔چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ پنجاب آب پاک اتھارٹی کے نئے منصوبوں پر1229ملین روپے لاگت آئے گی ۔

تازہ ترین خبریں

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے دھبے، منظم طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان

شہباز گل گرفتاری کے دوران روپڑے، معافیاں مانگیں، خاتون صحافی نے گرفتاری کا احوال بتا دیا

شہباز گل کو کتنے دن  کےجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاگیا ۔۔۔عدالت سے تحریک انصاف کیلئے بری خبر۔۔

فوج کیخلاف بات کرنیوالا دشمن ہے، تحریک انصاف کے اتحادی پرویز الٰہی کا بھی دوٹوک ردِعمل آگیا

شہباز گل کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی