03:46 pm
سرکاری ملازمین یہ خبر ضرور پڑھ لیں ۔۔۔!!! حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا ،نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سندھ حکومت نے سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاترمیں ملازمین کی حاضری 50 فیصد تک برقرار رہے گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عوام کو سرکاری دفاتر صرف ضروری کام کی صورت میں آنے کی اجازت ہوگی۔
واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلوں کے برعکس حکومت سندھ نے صوبے میں کورونا سے متعلق پابندیوں میں نرمی سے گریز کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس میں صوبہ سندھ میں اس وقت جو بندشیں ہیں انہیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کراچی میں کورونا کے تقریباً سترہ فیصد کیسز آئے ، کورونا شرح سے ظاہر ہوتا ہے ، سندھ میں کیسز بڑھ رہے ہیں، صوبے میں نرمی کرنا مشکل لگ رہا ہے۔اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی شرح کم ہوئی تو نرمی کی جائے گی اور اگر کیسز بڑھ گئے تو مزید سختی کرنا پڑے گی۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔