05:31 pm
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ ۔۔۔متعلقہ ادارے ووٹنگ مشین کی جلد تیاری کیلئے ٹائم لائنز طے کریں ، صدر مملکت نے ہدایات جاری کردی 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) صدر عارف علوی کی زیرِ صدارت الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ جلاس میں وفاقی وزراء سینیٹر محمد اعظم خان سواتی اور سینیٹر شبلی فراز نے شرکت کی ۔ اجلاس میں مقامی طور پر تیار کردہ ووٹنگ مشین کی تیاری کے سلسلے میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا جبکہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ
مشین کے نمونے کی تیاری بارے اجلاس کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ انتخابی عمل کی مجموعی کارکردگی اور شفافیت یقینی بنانے کے لئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین جلد تیار کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت  نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی انتخابی عمل آسان اور اس پر عوام کا اعتماد بڑھانے میں معاون ثابت ہوسکتی ہیں، متعلقہ ادارے ووٹنگ مشین کی جلد تیاری کیلئے ٹائم لائنز طے کریں ، عارف علوی نے مزید کہا کہ  ادارے  ووٹنگ مشین 2023 انتخابات میں استعمال کیلئے مشینوں  کی تکنیکی خصوصیات کو حتمی شکل دیں

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر