06:06 pm
اہم سیاسی پیشرفت، چودھری نثار علی خان نے حلف اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(نیو زڈیسک) ملکی سیاست میں انتہائی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، وہ 24 مئی کو حلف اٹھائیں خیال رہے کہ چودھری نثار علی خان 2018ء کے الیکشن میں پی پی 10 راولپنڈی سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے حلف اٹھانے کا فیصلہ اپنے حلقے کے ساتھیوں کی مشاورت سے کیا۔ اس فیصلے کا مقصد اپنے حلقہ کے عوام
کی نمائندگی کے سوائے کچھ اور نہیں ہے۔اس سے قبل میڈیا میں یہ خبریں زیر گردش تھیں کہ چودھری نثار نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کی جانب سے منسوب بیان میں کہا گیا تھا کہ آئین اور قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ جو حلف نہیں اٹھائے گا، وہ رکن پنجاب اسمبلی ہی نہیں رہے گا۔خیال رہے کہ اس سے قبل سینئر سیاستدان چودھری نثار نے پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھانے کی خبروں کی تردید کر دی تھی۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ میری اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھانے کا کوئی ارادہ نہیں، اس حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ حلقے کی خدمت کیلئے حلف اٹھانا ضروری نہیں حلقے میں رہ کر بھی عوام کی خدمت کی جا سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی