06:29 pm
بدین الیکشن ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار آگے ۔۔ جمعیت علما اسلام کے امیدوار پیچھے

بدین ( مانیٹرنگ ڈیسک)بدین کے حلقہ پی ایس 70 میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کا وقت ختم ہونے کے بعدگنتی کا عمل شروع ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق 123 میں سے 27 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا ۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق اس وقت پیپلز پارٹی کے امیدوار 7 ہزار 357 ووٹ لے کر پہلے نمر پر ہے جبکہ جم عیت علما اسلام کے امیدوار گل حسن
 ایک ہزار 172ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہے ۔ ۔ بدین کی مجموعی صورتحال امن امان کے حوالے سے اطمینان بخش رہی ۔  پولنگ اسٹیشن پر ووٹرز کی تعداد کم رہی، اس حلقے پر دیہات کی پولنگ اسٹیشن پر ٹرن آؤٹ زیادہ رہا، مجموعی طرح ٹرن آؤٹ 25% تک رہنے کا امکان ہے

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں