06:40 pm
پہلے کبھی کسی حکومت نے بلوچستان میں انتی سڑکیں نہیں بنائیں جتنی ہم نے بنائیں۔۔۔ وزیراعظم عمران 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ماشکیل تا نوکنڈی روڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پہلے کبھی کسی حکومت نے بلوچستان میں انتی سڑکیں نہیں بنائیں جتنی ہم نے بنائیں۔انہوں نے کہا کہ مافیا کو خوف ہے کہ ہم کامیاب نہ ہوجائیں،ان کو اپنی سیاسی موت نظر آرہی ہے،ان سب کو ڈر لگا ہوا ہے کہ ہم کہیں
کامیاب نہ ہوجائیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہاپنے ملک اور معیشت کو کورونا سے بچایا،ایس او پیز پر عملدرآمد کریں تو مشکل وقت سے بھی نکل جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں دوسری بار 2تہائی اکثریت حاصل کیکبھی اتنے معاشی مسئلے کسی حکومت کو نہیں ملے جو ہماری حکومت کو ملے، بلوچستان  کے لوگوں کو یہ تاثر نہیں جانا چاہیے کہ ان کی کوئی فکر نہیں کرتابلوچستان دیگر صوبوں سے پیچھے رہ گیا ہےپیچھے رہ جانے والے علاقوں کو مین اسٹریم میں لے کر آئیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ بلوچستان سے ووٹ ملنے کی وجہ سے  بلوچستا ن کو چھوڑ دیا گیانوکنڈی وہ علاقہ ہے  جسے ملک بھول چکا تھااین ایچ اے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی