06:47 pm
نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم ۔۔۔۔  تعمیرات کیلئے بحریہ ٹاؤن کو موزوں قرار

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے نیا پاکستان ہاوَسنگ سکیم میں تعمیرات کیلئے بحریہ ٹاؤن کو موزوں قرار دے دیااوربحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس میں جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے جواب میں کہاگیاہے کہ نیا پاکستان ہاوَسنگ سکیم کیلئے بحریہ ٹاوَن سب سے موزوں تعمیراتی ادارہ ہے،جواب میں کہاگیا ہے کہ
بحریہ ٹاوَن نے نیا پاکستان ہاوَسنگ سکیم کے تحت اسلام آباد میں تین ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کی تجویز دی ،بحریہ ٹاؤن نے کراچی میں 2000 اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کی تجویز دی،بحریہ ٹاؤن کی تجویز کا مکمل جائزہ لیا گیا۔ حکومت کی جانب سے کہاگیاہے کہ جلد بحریہ ٹاؤن کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے جائیں گے،حکومت واضح کرتی ہے کہ یہ معاہدہ بحریہ ٹاون عملدرآمد کیس پر اثرانداز نہیں ہوگا،بحریہ ٹاؤن کراچی عملدرآمد کیس میں مقررہ وقت پر اقساط جمع کرائے گا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی