08:23 pm
نیومری، تعلیم کا دوہر امعیار، سرکاری سکولزبند جبکہ پرائیوٹ سکولز کھلے، محکمہ ایجوکیشن اور مری انتظامیہ کی کارگردگی پر سوالیہ نشان!

نیومری، تعلیم کا دوہر امعیار، سرکاری سکولزبند جبکہ پرائیوٹ سکولز کھلے، محکمہ ایجوکیشن اور مری انتظامیہ کی کارگردگی پر سوالیہ نشان!

08:23 pm

نیو مری(نمائندہ اوصاف) محکمہ ایجوکیشن اور انتظامیہ مری کا تعلیم کے حوالے سے دوہرا معیار محکمہ ایجوکیشن اور انتظامیہ مری کی ملی بھگت سرکاری سکول کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے بند کردیے ہیں جبکہ مری میں پرائیویٹ سکول کھلے ہو ئے ہیں اہلیان علاقہ سرکاری سکولوں کی بندش کی وجہ سے سخت پریشانی سے دوچار ہیں اور اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکوں میں داخل کروا نے پر مجبور ہو چکے ہیں اور
اکثر والدین سرکاری سکولوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے اپنا پیٹ کاٹ کر پرائیویٹ سکولوں کے اخراجات بھرنے پر مجبور ہو چکے ہیں اور اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکولوں میں داخل کروارہے ہیں دو سال ہو چکے ہیں کروناء وبا ء کی وجہ سے سرکاری سکول بند ہیں اور سرکاری سکول میں پڑھنے والے بچے کھیل کود میں مصروف ہیں اور ان بچوں کے دوسال ضائع ہو چکے ہیں اور ان بچوں کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے اور پرائیویٹ سکول سر عام کھلے ہوئے ہیں اور بچے باقاعدہ سے سکول جاتے ہیں کیا پرائیویٹ سکولوں میں کروناء وائرس نہیں ہے یا پرائیویٹ سکولوں میں پڑھنے والوں بچوں کو کروناء کچھ نہیں کہتا کیونکہ پرائیویٹ سکولوں میں امیر لوگوں کے بچے پڑھتے ہیں اس لئے ان کو بند نہیں کیا گیا ہے اور سرکاری سکولوں میں غریب لوگوں کے بچے پڑھتے ہیں اس لئے ان کو کروناء کا زیادہ خطرہ ہے جب سرکاری سکول اوپن ہوں گے تو ان سکولوں میں تعداد بہت کم ہو جائے گی مری میں تمام پرائیویٹ سکول کھلے ہوئے ہیں اور ایس او پیز کی دھمکیاں بکھیری جارہی ہیں محکمہ ایجوکیشن مری کے اعلی افسران اور انتظامیہ مری خواب خرگوش کی نیند کے مزے لے رہے ہیں اور غریب کے بچوں کی زندگیاں تباہ ہو رہی ہیں کیا کروناء صرف سرکاری سکولوں میں اثر انداز ہو رہا ہے کیا پرائیویٹ سکولوں میں کرونا وائرس نہیں ہے یہ سب محکمہ ایجوکیشن مری انتظامیہ مری کی ملی بھگت ہے اہلیان علاقہ کی چیف جسٹس سپریم آ ف پاکستان سے احتجاجاً اپیل ہے کہ خدارا سرکاری سکولوں کو اوپن کیا جائے اور غریب لوگوں کے بچوں کا مستقبل تباہ ہونے سے بچایا جائے ۔

تازہ ترین خبریں

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان