08:25 pm
نیومری، غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹی کی تعمیر نو جاری، قبضہ مافیا غیر قانونی قبضہ کرکے قیمتی درخت کاٹ رہے ہیں، انتظامیہ غائب

نیومری، غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹی کی تعمیر نو جاری، قبضہ مافیا غیر قانونی قبضہ کرکے قیمتی درخت کاٹ رہے ہیں، انتظامیہ غائب

08:25 pm

نیو مری (راجہ ایم اقبال کیٹھوال)نیو مری اور اس کے گرد نواح کے پہاڑوں کو کنکریٹ میں تبدیل کیا جارہا ہے نیومری شہر اور اس کے گردونواح میں غیر قانونی ہاؤ سنگ سوسائٹی بنائی جارہی ہیں جن کی مٹی اور ملبوہ روڈ کے کناروں پر رات کے اندھیرے میں پھینک دیا جاتا ہے اور یہ مٹی بارش میں برساتی نالوں کے ذریعے سملی ڈیم میں جارہی ہے جس کی وجہ سے سملی ڈیم میں پانی کی سطح کم ہو رہی ہے اورنیو مری
غیر قانونی بلند وبالا بلڈنگ پلازہ تعمیرات کا کام عروج پر ہے شلامات پر قبضہ مافیا غیر قانونی قبضہ کرکے قیمتی درخت کاٹ کرنیو مری کے حسن کو تباہ و برباد کررہے ہیں نیومری میں سرکاری زمین پر بھی قبضہ مافیا غیر قانونی تعمیرات کر رہے ہیں انتظامیہ ان قبضہ مافیا کی پشت پناہی کر رہی ہے نیو مری میں بے ہنگم و بلند وبالا تعمیرات کا سلسلہ تاحال رک نہ سکا انتظامیہ مری بااثر تعمیرات مافیا کے آگے مکمل طور پر بے بس دکھائی دیتی ہے نیو مری اور اس کے گرد و نواح میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات اور پہاڑوں کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے ہیوی مشینری غیر قانونی تعمیرات میں دن رات کام میں مصروف عمل ہے اور لینڈ مافیا نیو مری اور اس کے گردونواح میں شاملات اشٹام پیپر پر خریدوفروخت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے نیو مری موہڑہ سیداں کھن سمبل گلی موضع چارہان پڑھنہ میں شاملات پر غیر قانونی قبضہ کیا جارہا ہے اور لینڈ مافیا بااثر ہونے کی وجہ سے انتظامیہ راولپنڈی مری بے بس ہو چکے ہیں اور اب خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں اہلیان علاقہ کی وزیر اعظم پاکستان وزیر اعلی پنجاب اور چیف جسٹس آ ف پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ نیو مری کے حسن کو تباہ ہونے سے بچایا جائے اور ان لینڈ مافیا قبضہ مافیا اور تعمیرات مافیا کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔

تازہ ترین خبریں

وہ لڑکی جس کی پیدائش پر ان کے والد کو حضور ﷺ  کی زیارت نصیب ہوئی۔۔ ایمان افروز واقعہ

وہ لڑکی جس کی پیدائش پر ان کے والد کو حضور ﷺ کی زیارت نصیب ہوئی۔۔ ایمان افروز واقعہ

یہ ایک بات بولنے والی بیوی ضرور بربا د ہوتی ہے؟شوہر سے یہ بات کبھی مت کرنا

یہ ایک بات بولنے والی بیوی ضرور بربا د ہوتی ہے؟شوہر سے یہ بات کبھی مت کرنا

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا