08:36 pm
تجاوزات کی وجہ سے پانی کی نکاسی سمیت ٹریفک کی روانگی جیسے مسائل جنم لے رہے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ

کہوٹہ( تحصیل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان کا تجاوزات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہزاروں روپے جرمانے کسی کا سامان ضبط تو کسی کو وارننگ ، اے سے نے کہا کہ تجاوزات کی وجہ سے پانی کی نکاسی سمیت ٹریفک کی روانگی و دیگر مسائل جنم لے رہے ہیں جنکا خاتمہ انتہائی ضروری ہے۔ تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان کا روزانہ کی بنیاد پر تجاوزات کے خلاف آپریشن فٹ پاتھ
سے تجاوزات کا خاتمہ کروایا اے سی کہوٹہ نے سول ڈیفنس اور پولیس اہلکاران کے ہمراہ مختلف مقامات کا دورہ کیا فٹ پاتھ پر موجود بلڈنگ مٹریل کو ہٹوایا دوران کاروائی اے سی کہوٹہ نے تجاوزات کرنے پر مختلف افراد کو تقریبا7000 روپے جرمانہ بھی کیا اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تجاوزات کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے گا تجاوزات کی وجہ سے جہاں سڑکیں تنگ ہو رہی ہیں وہی پانی کی نکاسی ، ٹریفک کی روانگی سمیت مختلف مسائل جنم لے رہے ہیں انھوں نے عوام سے اپیل کی کے تجاوزات نہ کی جائے بصورت دیگر کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں