08:38 pm
دولتانہ ، تھانہ جاتلی پولیس کی کاروائی ،ملزمان سے شراب ، چرس سمیت چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

دولتالہ(نامہ نگار)تھانہ جاتلی ایس ایچ اوچوہدری محمد عباس کی خصوصی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف گزشتہ رات پولیس تھانہ جاتلی اور پولیس چوکی دولتالہ کی کاروائی شراب، چرس اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد مقدمات درج کیے گئے۔ سب انسپکٹر بلال حسن انچارج چوکی نوید اصغر شھید
دولتالہ نے ملزمان محمد وحید ولد پرویز اور عمیر ولد ساجد کو گرفتار کرکے مقدمہ بجرم 381A تھانہ جاتلی میں چوری شدہ موٹر سائیکل برامد کر لیا۔دوسری کاروائی میں سب انسپکٹر محمد اسلم نےملزم خرم شھزاد سے 410 گرام چرس برامد کرکے بجرم 9B کے تحت مقدمہ درج کیاتیسری کاروائی میں ASi ذاھد محمود نے ملذم بشیر سے19 بوتل شراب برامد کر کے مقدمہ بجرم 3/4 منشیات درج کیا۔چوتھی کاروائی میں ASI جہانگیر بیگ نے ملزم فیضان سے12 بوتل شراب برامد کرکے مقدمہ بجرم 3/4 حد امتناع منشیات تھانہ جاتلی درج کیا۔اورتمام ملزمان کے خلاف کاروای شروع کر دی۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا