09:22 pm
پی ایس 70 ماتلی ضمنی الیکشن۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار کو برتری

بدین ( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے ضلع بدین کے حلقہ پی ایس 70 ماتلی میں 57 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار حاجی محمد ڈاڈا ہالیپوٹو 18066 ووٹ لے کر آگے ہیں۔پی ایس 70ماتلی ضمنی انتخاب کے 123 میں سے 70 پولنگ اسٹیشنز غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق
 جمعیت علمائے اسلام ف کے امیدوار مولانا گل حسن  کے امیدوار 3159 ووٹ کے کر دوسرے نمبر پر جبکہ  ایم ڈبلیو ایم کے اسد لغاری 974 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔پولنگ اسٹیشنز کے اندر موجود شہریوں کی جانب سے ووٹ ڈالنے کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوچکا ہے۔یہ نشست پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی بشیر احمد ہالیپوٹو کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی ، ان کے بھانجے محمد ہالیپوٹو پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں  ان کا جے یو آئی کے گل حسن سے مقابلہ متوقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان