10:03 pm
سمندر پار پاکستانیوں  ووٹ کے حقوق۔۔۔۔الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس 

سمندر پار پاکستانیوں  ووٹ کے حقوق۔۔۔۔الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس 

10:03 pm


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سمندر پار پاکستانیوں  کوووٹ  کے حقوق  اور الیکٹرونک ووٹنگ کے حوالے سے  الیکشن کمیشن  آف پاکستان  کا ایک اہم اجلاس الیکشن کمیشن  آف پاکستان  سیکرٹریٹ  میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں ممبران الیکشن کمیشن ،سیکرٹری الیکشن کمیشن اور الیکشن کمیشن کے سیئنر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس  میں  سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ اور عام انتخابات  میں  الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے استعمال  کے حوالے سے حال ہی میں جاری ہونے والے  آرڈیننس   مورخہ 8 مئی 2021ء کا  
جائزہ لیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر  نے یہ واضح  کیا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان  ٹیکنالوجی  کے استعمال کو سراہتاہے  تاہم   اس سلسلے میں  سیکورٹی  کے میعار کو مدنظر رکھنا ہوگا اور انتہائی محتاط  طریقے سے آگے بڑھنا ہوگا۔ تاکہ انتخابات کے انعقاد کو  شفاف ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ  یقینی بنایا جا سکے۔اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے درج ذیل ہدایات جاری کیں ۔ سمندر پارپاکستانیوں کوووٹ کا حق دینے  کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے پائلٹ پروجیکٹس کئے جن کی رپورٹ وفاقی حکومت کو  دسمبر 2018کو پیش کی جا چکی ہے ۔ اس سلسلے میں  حکومت نے   وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو اس کا آڈٹ کرانے کا کہا  ہے اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ایک  سپینیش فرم کو یہ کام سونپا ہے  جس میں آڈٹ رپورٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ 31مئی 2021ہے ۔ منسٹری آف آئی ٹی کو لکھا جائے کہ یہ آڈٹ رپورٹ کمیشن سے شیئرکرے تاکہ پر اس پر مزید کام کیا جا سکے۔ 

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع