10:54 pm
لاہور میں 886 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کا انکشاف

لاہور(نیو زڈیسک)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق لاہور ڈویژن میں 886 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیمیں ہیں ،ان اسکیموں نے فیس کی مد میں بھی حکومت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے ایک انکوائری شروع کی، جس میں انکشاف ہوا کہ لاہور ڈویژن میں ایل ڈی اے کی حدود میں 576 اور
شہری حدود میں 310 غیر قانونی یا غیر منظور شدہ ہاؤسنگ اسکیمیں ہیں جن کی وجہ سے حکومت کو فیسوں کی مد میں دو ارب روپے سے زائد نقصان برداشت کرنا پڑا ۔ منظور شدہ اور غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں نے دو ہزار کنال کے قریب اربوں روپے کی سرکاری اراضی پر قبضہ کررکھاہے ، سڑکیں، فٹ پاتھ اور ندی نالے بھی قبضہ کرکے ہاؤسنگ اسکیموں میں شامل کیےگئے ۔انکوائری رپورٹ کےمطابق 19 جون 2015 کو لاہور کے مشرقی علاقے میں سوا 6 ہزار ایکٹر اور 25 جولائی 2016 کو 52 ہزار ایکٹر زرعی ایریا نوٹیفکیشن کے ذریعے رہائشی علاقے میں بدل دیا گیا ۔ایل ڈی اے نے 2013 میں کمیشن بنایا اور پانچ سال میں صرف ایک ہاؤسنگ اسکیم کی منظوری دی گئی جب کہ 300 کے کیسز التواء کا شکار ہیں۔ گورنر پنجاب کی جانب سے آرڈیننس جاری ہونے کے بعد محکمہ قانون نے 6 رکنی کمیشن قائم کرنے کا حکم جاری کیا ہے، کمیشن کا سربراہ سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کا ریٹائرڈ جج ہوگا جو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری سے مقرر ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 