09:58 am
پاکستانی عوام اسرائیلی دہشت گردی کا یک زبان ہوکر جواب دیں،فردوس عاشق اعوان

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اسرائیلی دہشت گردی کا یک زبان ہوکر جواب دیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کیا۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ معصوم نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت اور ضمیر جھنجھوڑ دینے والے مظالم اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف اتحاد اور یک زبانی کا تقاضا کرتے ہیں۔ فلسطینی بہن بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی اور دہشت گرد قوتوں کیخلاف آواز بلند کرنے
 
کیلئے آج دن 11 بجے لبرٹی چوک میں ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کرنے کیلئے ریلی میں شرکت کریں۔ شرکاء سے گزارش ہے کورونا SOPs کو مدنظر رکھتے ہوئے ریلی میں شریک ہوں اور بے گناہ فلسطینی بہن بھائیوں، بچوں کے ساتھ یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی دہشت گردی کا یک زباں ہوکر جواب دیں۔

تازہ ترین خبریں

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

خود گولی کھا لی مگر دوسروں کو بچا لیا ۔۔ کابل میں حملہ ناکام بنانے والا پاکستانی کمانڈو، جس کی تعریف افغانستان بھی کر رہا ہے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی ۔۔۔قوم کےلیے بری خبرآگئی