10:34 am
پی ایس 70ضمنی الیکشن کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا ،کس نے بازی ماری ؟ جمعے کے دن شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

بدین(نیوزڈیسک)سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70ماتلی بدین کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی نے کلین سوئپ کر لیا۔غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی امیدوار حاجی محمد ہالیپوٹو 46420ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جب کہ جے یو آئی کے گل حسن 6231ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پی ایس70بدین کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر پیغام میں کہا کہ پی پی امیدوار کی کامیابی ضلع بدین کی عوام کی فتح ہے، 
ماتلی کی عوام نےدھاندلی کوناکام بنایا، سلیکٹڈ کو بھی مسترد کر دیا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ٹی آئی ایم ایف کوضمنی انتخابات میں مسلسل شکست ہورہی ہے،ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی اورحواری ضمانتیں ضبط کراچکے ہیں ، موجودہ صورتحال سلیکٹڈحکمرانوں کےلئے آئینہ ہے،انہوں نے کہا کہ خان صاحب نوشتہ دیوار پڑھو اور گھرجا، پی پی عوام کے حقوق کی لڑائی لڑرہی ہے، عوامی مسائل کے حل کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا