10:59 am
مری، ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

  مری(بیورو رپورٹ ) مری پولیس کی کارروائی ٹریفک وارڈن کو دوران ڈیوٹی سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کر کے ملزم کے زیر استعمال گاڑی کو بھی قبضہ میں لیکر تھانہ منتقل کر دیا گیا ملزم نے اپنی گاڑی کی فرنٹ سائیڈ پر پولیس لائٹ اور کالے شیشے لگائے ہوئے تھے جس پر ٹریفک وارڈن نے چالان کیلئے گاڑی کے مالک سے کاغذات طلب کئے جس پر گاڑی میں سوار ملزم ماجد خان نے ٹریفک وارڈن کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور موقع سے فرار ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے
​​​​​​​ ملزم ماجد محمود کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف کاروائی ایس ایچ او مری انسپکٹر راجہ رشید احمد کی سربراہی میں خلیل الرحمن ایس آئی اور پولیس ٹیم نے کی اے ایس پی مری سرکل کی طرف سے ایس ایچ او مری اور پولیس ٹیم کو شاباش دی اورکہا کہ کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا