12:23 pm
 اسرائیلی جارحیت:اپوزیشن لیڈر اراکین اسمبلی کے ہمراہ آج اقوام متحدہ کے دفتر جائیں گے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف کی قیادت میں تمام اراکین اسمبلی آج اقوام متحدہ کے دفتر جائیں گے ۔اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، جے یو ٓئی (ف) کے مولانا اسد الرحمن اور دیگر پارلیمانی پارٹیوں کے قائدین اور مرکزی رہنماء بھی شہبازشریف کے ہمراہ ہوں گے۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف دیگر اراکین کے ہمراہ فلسطین پر قومی اسمبلی کی منظور کردہ
 
متفقہ قرارداد اقوام متحدہ کے پاکستان میں نمائندے جولئین ہارنیس کے حوالے کریں گے،قومی اسمبلی کے ارکان اجتماعی طور پارلیمنٹ ہاؤس سے اقوام متحدہ کے دفتر جائیں گے،قرارداد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس اور جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کے نام دی جائے گی،قرارداد میں فلسطین کے خلاف اسرائیل کے وحشیانہ حملے، قتل عام اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان