12:37 pm
جہانگیر ترین گروپ کاپنجاب اسمبلی میں الگ بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ تبدیل

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) جہانگیر ترین گروپ نے پنجاب اسمبلی میں علیحدہ بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ تبدیل کر لیا۔ترین گروپ کا نامزد وفد آج وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے بھی ملاقات کرے گا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی جہانگیرترین گروپ کے پارلیمانی لیڈرسعید اکبر نوانی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں 
الگ نشستوں کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا، الگ نشستوں کیلئے درخواست نہیں دیں گے،ہم نے کبھی منفی ایکشن کی بات نہیں کی ،عثمان بزدا ر ہمارے وزیراعلیٰ ہیں ۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے جہانگیر ترین گروپ کا نامزد وفد آج ملاقات کرے گا، وفد میں سعید اکبر نوانی، اجمل چیمہ، نعمان لنگڑیال و دیگر شامل ہوں گے، عمر آفتاب، عبدالحئی دستی بھی شامل ہوں گے، ترین گروپ نے 6 نمائندوں کو نامزد کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا