01:02 pm
موجودہ حکومت میں ریلوے کو 1کھرب 19 ارب سے زائد کا نقصان ہوا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک):قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت ریلوے نے مالی خسارے کی تفصیلات پیش کردیں۔دستاویز کے مطابق موجودہ دور حکومت میں ریلوے کو مجموعی طور پر 1کھرب 19 ارب سے زائد کا نقصان ہوا، 2018-19 میں ریلوے کو 32 ارب 76کروڑ خسارے کا سامنا رہا،2019-20میں ادارے کو 50 ارب 15 کروڑ سے زائد نقصان اٹھانا پڑا، رواں
مالی سال کے 10 ماہ میں ریلوے کو 36ارب 28کروڑ کا خسارہ ہوا۔وزارت ریلوے کے مطابق دو سال میں ٹرینوں کی تعداد 120 سے کم ہو کر 84 رہ گئی، آپریشن خسارے میں اضافے کے سبب اپ اینڈ ڈائون 36 ٹرینیں بند کی گئیں، کورونا وائرس کے باعث آپریشن لاسز میں اضافہ ہوا۔وزارت ریلوے نے بتایا کہ ٹرینوں کے خسارے میں چلنے سے سبب ٹرینوں کی تعداد میں کمی لائی گئی، بہتر تجارتی فوائد کیلئے 15مسافر ٹرینیں ٹھیکوں پر دینے کا پیشکش کی گئی ۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار