01:16 pm
زرداری نوازٹولے کی مفادات کی سیاست انجام کو پہنچ گئی ،شہباز گل

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیرا عظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زرداری نوازٹولے کی مفادات کی سیاست انجام کو پہنچ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ عام آدمی کے نام پرسیاسی دکان چمکانے والے پرچی چیئرمین سندھ پرتوجہ دیں،وصیت پر چیئرمین بننے کے بعدآپ کے کریڈٹ پرسوائے جھوٹ کے اورکچھ نہیںہے،لوٹ مار،کرپشن ،منی لانڈرنگ اورغریب عوام کے حق پرڈاکے
 
پیپلزپارٹی کے کارہائے نمایاں ہیں۔شہباز گل نے مزید کہا کہ پرچی چیئرمین کی ساری توجہ والدکی لوٹی دولت بچانے کیلئے سہارے تلاش کرنے پرمرکوزہے، سندھ کے عوام کوپیپلز پارٹی نے بنیادی ضروریات سے محروم رکھاہواہے،تھر پارکرمیں بھوک سے مرتے بچے نالائقوں کی نااہلی کامنہ بولتاثبوت ہے،3دہائیوں سے سندھ کولوٹنے والے روٹی اورپانی تک مہیاکرنے میں ناکام رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 