02:14 pm
کراچی: بچے پر شیر کے حملے کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کراچی (ویب ڈیسک )کراچی میں بچے پر شیر کے حملے کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق شیرکا مالک اسامہ شیروں کی خرید و فروخت کا کام کرتا ہے اور  اسامہ کا بھائی سعد شیر کو لے کر اپنے دوست حمید کے گھر گیا تھا جہاں حمید نے شیر کے ساتھ تصاویر لینے کے لیے سعد کو بلایا تھا۔پولیس کا کہناہےکہ گھر کے باہر حمید اور اس کا بیٹا عبدالنافع موجود تھے کہ اس دوران شیر نے حمید کے 10 سال کے بیٹے عبدالنافع پر حملہ کیا، حملے 
کے بعد مشکل سے شیر کو قابو کیا گیا اور بچے کو چھڑایا گیا تاہم شیر کے حملے میں بچے کے پیٹ اور ٹانگ پر شدید چوٹیں آئی ہیں اور شیر کے دانتوں نے بچے کے جسم کو نقصان پہنچایا ہے البتہ بچے کی حالت خطرے سے باہر ہے۔پولیس کے مطابق حملے سے قبل شیر کے ساتھ لی گئی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں جب کہ 14 مئی کی سی سی ٹی وی گزشتہ روز منظر عام پر آئی تو مقدمہ درج کرلیا گیا جس کے بعد سعد اور سکیورٹی گارڈ روشن کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ شیر کا مالک اسامہ شیر کو لے کر نامعلوم مقام پر فرار ہوچکا ہے جسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار