02:26 pm
چیف جسٹس سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 24مئی کو طلب کرلیا ،اجلاس میں ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر بات چیت ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ کی زیر صدارت ہونیوالے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز جسٹس فیاض انجم جندران، جسٹس غلام اعظم قمبرانی اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا ۔
 
واضح رہے کہ جوڈیشل کمیشن نے گزشتہ سال نومبر میں تینوں ججز کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار