02:39 pm
وزیراعلیٰ پنجاب  کابارایسوسی ایشنز کیلئے بڑا اقدام ،وکلاء خوشی سے نہال

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا بار ایسوسی ایشنز کیلئے بڑا اقدام، ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور و ملتان، ڈسٹرکٹ بار اور تحصیل بار ایسوسی ایشنز کو گرانٹ ان ایڈکے چیک دیئے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی عثمان بزدار نے مجموعی طور پر6 کروڑ60 لاکھ روپے کے چیک بار ایسوسی ایشنز کے عہدیداران کو دیئے۔بارایسوسی ایشنز کے عہدیداران نے گرانٹ ان ایڈکے چیک دینے پر وزیر اعلی عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا۔
 
اس موقع پروزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر کے وکلاء کے لئے دیگر سہولتیں بھی فراہم کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ وکلاء کی سہولت کیلئے لاہور میں سٹیٹ آف دی آرٹ ٹاور بنایا جائے گا۔ وکلاء برادری کو ہیلتھ کارڈ بھی دیئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

آخر شہباز شریف اورجہانگیرایسی کیابات جانتے ہیں جوعمران خان  نہیں جانتے’حالات کسی طوفان کے آنے کی خبر دے رہے ہیں‘

تم جو یہاں کر رہے ہو اس سے امریکہ تمہارے خلاف ہو گیا ہے۔۔۔ کراچی کا وہ تاجر جسے اسامہ بن لادن سے ملاقات مہنگی پڑ گئی

میری شادی صرف 17 ہزار روپے میں ہوئی کیونکہ ۔۔۔ جانیں اس جوڑے نے اپنی شادی اتنی کم رقم میں کیسے کر کے نئی مثال بنائی جس سے دنیا بھی حیران رہ گئی

اتحادیوں کو وزارتوں کی پیشکش، وزارت لینے سے انکاری ایم کیو ایم نے بڑایوٹرن لے لیا،کپتان ششدر

جہانگیر ترین گروپ ، پنجاب میں کسی وقت بھی پی ٹی آئی کی حکومت گرا سکتا ہے؟ ترین گروپ کی ڈوریاں کہاں سے ہلائی جا رہی ہیں؟

فرض کی خاطر52 پولیس آفسران اور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، آئی جی اسلا م آباد پولیس

 راولپنڈی ڈویژن میں کوروناپا ز یٹو یٹی ر یشو میں کمی آ رہی ہے،سید گلزار حسین شاہ

دینہ ،  فرنیچر کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے مالیت کا فرنیچر جل کرراکھ کا ڈھیر بن گیا