05:13 pm
کپڑوں کی برانڈکےبعدایم ٹی جےکی مفت ایمبولینس سروس

کپڑوں کی برانڈکےبعدایم ٹی جےکی مفت ایمبولینس سروس

05:13 pm

ملتان (ویب ڈیسک )حال ہی میں کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنے کے بعد تنقید کا نشانہ بننے والے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ایم ٹی جے فاؤنڈیشن کے تحت مفت ایمبولینس سروس کا آغاز کیا ہے۔ایم ٹی جے فاؤنڈیشن نے
آفیشل انسٹا پیج پر ” ضرورت کے وقت ضرورت مندوں کیلئے ” کے سلوگن کے تحت ان ایمبولینسزکی تصاویرشیئرکیں جن میں مولانا طارق جمیل کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔پوسٹ کے کیپشن میں ضرورت مند افراد کی خدمت کیلئے ان ایمبولینسز کی خریداری میں تعاون کرنے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔اس سے قبل کراچی میں ایم ٹی جے فلیگ شپ اسٹورکے افتتاح کے بعد سے مولانا طارق جمیل کو سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا سامناکرنا پڑا تھا جس پر مولانا طارق جمیل نے یہ کاروبار شروع کرنے کی وضاحت کی تھی۔ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ میرے دل میں آتا تھا کہ اللہ کوئی ایسا سلسلہ بنا دے کہ میرے پاس جو مدارس ہیں وہ اپنے پاؤں پرکھڑے ہو جائیں میں سوچتا تھا کہ یااللہ کوئی ایسی شکل بنا دے کے زکوٰۃ خرچ نہ ہو اور زکوٰۃ کے بغیر ہی مدرسہ چلے۔جب کرونا آیا تو اللہ نے میرے دل میں ڈالا کہ ہم کوئی کاروبار کریں جس کی کمائی کو ہم مدارس میں لگائیں تو میری بھی یہی نیت بنی کہ کوئی ایسا کاروبار ہو جس سے اللہ تعالیٰ بھی جزائے خیر دےاور چند دوستوں نے مل کر اس کی کوشش کی‘۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے بر صغیر میں علماء کا کاروبار کرنا عیب سمجھا جاتا ہے حالانکہ امام ابو حنیفہ سے بڑا کپڑوں کا تاجر کوئی نہیں تھا۔ میں نے کسی کاروباری نیت سے یا کسی کے مقابلے میں یہ کام نہیں کیا، صرف اس لیے کیا کہ اللہ کرے کہ اس سے کم از کم میرے مدارس اپنے پاؤں پر کھڑے ہو جائیں اور میرے دنیا سے جانے کے بعد بھی یہ سلسلہ چلتا رہے۔برانڈ کی لانچ کے بعد مختلف سوشل میڈیا سائٹس پر ایم ٹی جے کے لوگو کے ساتھ ایک ازار بند کی تصویر بھی وائرل ہوئی اور کہا گیا کہ اس کی قیمت 550 روپے ہے، بعد ازاں برانڈ کی جانب سے وضاحت کی گئی کہ ” ہم نہ یہ پروڈکٹ بنارہے ہیں اور نہ ہی یہ ہماری ویب سائٹ اور اسٹورز پر موجود ہیں، جولوگ اس جعلی خبر کو پھیلا رہے ہیں، انہیں رپورٹ کرنے میں ہماری مدد کریں”۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی