08:23 pm
آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس22،23 اور24مئی2021 عارضی بجلی بندش کا شیڈول

آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس22،23 اور24مئی2021 عارضی بجلی بندش کا شیڈول

08:23 pm

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ مورخہ22مئی،صبح09:00بجے تا دن01:00بجے
تک،دولتالہ،آدی،دھرنال فیڈرز،صبح09:00بجے تا دن02:00بجے تک، فتح پور،سرائے عالمگیر،شمس آباد،ملٹری کالج،چھپران،منڈی بھلوال،شکریلہ،نیو روات فیڈرز،صبح05:00بجے تا صبح07:00بجے تک،132KV اڈیالہ گرڈ اسٹیشن کوچکری روڈ سائیڈ سی ایچ آر تھری کے ذریعے بجلی کی سپلائی مہیا کی جائے گئی،تاہم ضرورت پڑنے پر 20میگا واٹ کی لوڈ مینجمنٹ کی جاسکتی ہے، مورخہ23مئی، صبح05:00بجے تا صبح07:00بجے تک، شاہ پور، 502ورکشاپ،اڈیالہ جیل،خالصہ،اڈیالہ،کلیال،ہمایوں۔1،دھمیال،گلشن آباد،شیھگن،پی جی ایچ ایس، عسکری14- فیڈرز، صبح09:00بجے تا دن02:00بجے تک،کے ٹی ایم۔2،گلیانہ فیڈرز اور گردونوح کی بجلی بند رہی گی ۔مزید براں 220KVگرڈ اسٹیشن این ٹی ڈی سی برہان پر حفاظتی اقدامات کرنے کی وجہ سے 11KVانڈسٹریل فیڈر اور 132KV ترنوا گرڈ اسٹیشن متاثر ہوں گے۔جسکی وجہ سے132KV بیسٹ وے،شادی سمینٹ،حطار،ہری پور،خولین بالہ گرڈ اسٹیشنزاور 66KV ہری پور، حویلیاں گرڈ اسٹیشنز پر 70میگا واٹ کی اضافی لوڈمینجمنٹ کی جائے گی ۔ مورخہ24مئی،صبح09:00بجے تا دن01:00بجے تک،محبوب شہید فیڈر فیڈرز،صبآئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان