08:29 pm
اسلام آباد، جرائم میں اضافے سے شہری پریشان ، 13  مختلف وارداتیں رپورٹ

اسلام آباد، جرائم میں اضافے سے شہری پریشان ، 13 مختلف وارداتیں رپورٹ

08:29 pm

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں راہزنی اور چوری کی 13مختلف وارداتوں میں شہری ایک کار، ایک رکشہ، چار موٹر سائیکل، نقدی، زیورات و دیگر سامان سے محروم ہو گئے، اسامہ محمود نے ترنول پولیس کو باتیا کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے مجھ سے نقدی ستر ہزار روپے چھین لی، بابر خان نے نون پولیس کو بتایا کہ تین نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے مجھ سے ہنڈا 125 موٹر سائیکل،
نقدی اور موبائل فون کل مالیتی ایک لاکھ 60ہزار روپے چھین لیا، محمد سبطین نے کراچی کمپنی پولیس کو بتایا کہ دو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے مجھ سے آئی فون مالیتی ایک لاکھ روپے چھین لیا، سجاد محمود نے کراچی کمپنی پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میری کرولا کار جی اے ای 492 مالیتی چھ لاکھ روپے دفتر کے باہر سے چوری کر لی، رقم خان نے ترنول پولیس کو بتایا کہ چوکیدار سجاد نے میرا رکشہ مالیتی ایک لاکھ روپے چوری کر لیا، احسن محمود نے کورال پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میری موٹر سائیکل وائے ایل 416 مالیتی بیس ہزار روپے چوری کر لیا، جمال ناصر نے رمنا پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میری موٹر سائیکل ایس ایل ایم 7600مالیتی 85ہزار روپے گھر کے باہر سے چوری کر لیا، بلال احمد نے شہزاد ٹائون پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے گھر کے باہر سے میزائل موٹر مالیتی اسی ہزار روپے چوری کر لی، محمد فرقان نے سبزی منڈی پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے ٹرانسفارمر مالیتی پانچ لاکھ روپے چوری کر لیا، علی حسن نے رمنا پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر پرس چوری کر لیا جس میں کاغذات اور اے ٹی ایم کارڈ وغیرہ تھے، سحر مرزا نے مارگلہ پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میری گاڑی کا شیشہ توڑ کر لیپ ٹاپ، موبائل فون کل مالیتی ایک لاکھ روپے چوری کر لیا، محمود علی نے گولڑہ پولیس کو بتایا کہ مبشر اور صدف ظفر نے میرےگھر سے نقدی دو لاکھ 82ہزار روپے چوری کر لی، پولیس نے مذکورہ واقعات کی بابت مقدمات درج کر لئے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔