08:41 pm
رواں سال COVID-19سمیت مختلف ٹریفک خلاف ورزیوں پر ہزاروں چلان ٹکٹ جارے کئے، ایس ا یس پی ٹریفک اسلام آباد

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس کا COVID-19 کی خلاف ورزی کرنے، روٹ کی خلاف ورزی ،چھتوں پر سواریاں بٹھانے ،اوور چارجنگ کرنیوالیPSV گاڑیوں ، اور بغیرلائٹ و اشارے،اور شیشوں کے موٹر سائیکل چلانے پر رواں سال 62684 موٹر سائیکل سواروں اورگاڑیوں کو چالان ٹکٹ جاری کئے گئے،چالان کا مقصد قیمتی جانوں کا تحفظ اوراسلام آباد شہر کو حادثات
سے پاک کرنا اورشہریوں کو بہتر سے بہتر سفری سہولیات مہیا کرنا ہے،شہری خود کو اور دوسروں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے ٹریفک قوانین پرعمل کریں،تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد کی خصوصی ہدایات پر اسلام آباد کے شہریوں کو ہر ممکن سفری سہولیات فراہم کرنے ،انہیں حادثات سے محفوظ رکھنے اور مربوط ٹریفک نظام کو یقینی بنانے کیلئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں،اس ضمن میں ایس ایس پی ٹریفک نے تمام زونز انچارج ڈی ایس پیز کو خصوصی ہدایات دے رکھی ہیں،جسکی روشنی میں موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے خصوصی طور پرCOVID-19 SOP کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے ساتھ ساتھ، روٹ کی خلاف ورزی کرنیوالی ،چھتوں پر سواریاں بٹھانے ،اوور چارجنگ کرنیوالیPSV گاڑیوں ، اور بغیر اشارے، لائٹ و شیشوں کے موٹر سائیکل اور گاڑیاںچلانے پررواں سال 62684 موٹر سائیکل سواروں اورگاڑیوں کو چالان ٹکٹ جاری کئے گئے،اس موقع پر ایس ایس پی ٹریفک نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خود کو اور دوسروں کے تحفظ کیلئے COVID-19 SOPپر عمل کریں اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کریں تاکہ شہر میں مربوط ٹریفک نظام کو برقرار رکھا جا سکے۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی